Sunan Abi Dawood Hadith 3439 (سنن أبي داود)

[3439]صحیح

صحیح بخاری (2158) صحیح مسلم (1521)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ،عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ فَقُلْتُ: مَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ؟ قَالَ: لَا يَكُونُ لَہُ سِمْسَارًا.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے خرید و فروخت کا کام کرے۔(طاؤس کہتے ہیں) میں نے وضاحت چاہی کہ اس کا کیا مفہوم ہے؟ تو کہا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے دلال نہ بنے۔