Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 346 (سنن أبي داود)

[346]إسنادہ صحیح

انظر الحدیث السابق

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِلَالٍ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ،عَنْ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ غَسَلَ رَأْسَہُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْتَسَلَ)) ثُمَّ سَاقَ نَحْوَہُ

سیدنا اوس ثقفی رضی اللہ عنہ،رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے جمعہ کے روز اپنا سر دھویا اور غسل کیا۔‘‘ اور مثل سابق روایت بیان کی۔