Sunan Abi Dawood Hadith 3460 (سنن أبي داود)

[3460] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2199)

الأعمش عنعن

وللحدیث شواھد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 123

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ،حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَہُ اللہُ عَثْرَتَہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی مسلمان کا سودا واپس کر لیا،اللہ اس کی لغزشیں واپس کر لے گا۔‘‘ (یعنی معاف فرما دے گا)۔