Sunan Abi Dawood Hadith 3462 (سنن أبي داود)

[3462] إسنادہ ضعیف

إسحاق بن أسید ضعیف علی الراجح وقال فی التقریب (342): ’’فیہ ضعف‘‘

وللحدیث شواھد ضعیفۃ کلھا

انوار الصحیفہ ص 123، 124

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ح،وحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَحْيَی الْبُرُلُّسِيُّ،حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ،عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سُلَيْمَانُ،عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخُرَاسَانِيِّ أَنَّ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ, يَقُولُ: إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ،وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ،وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ،وَتَرَكْتُمُ الْجِہَادَ, سَلَّطَ اللہُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُہُ،حَتَّی تَرْجِعُوا إِلَی دِينِكُمْ. قَالَ أَبو دَاود: الْإِخْبَارُ لِجَعْفَرٍ وَہَذَا لَفْظُہُ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے ’’جب تم عینہ کی بیع کرنے لگو گے،بیلوں کی دمیں پکڑ لو گے،کھیتی باڑی ہی پر مطمئن ہو جاؤ گے اور جہاد چھوڑ بیٹھو گے تو اللہ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جو کسی طرح زائل نہ ہو گی حتیٰ کہ تم اپنے دین کی طرف لوٹ آؤ۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث جعفر (جعفر بن مسافر) کی ہے اور لفظ بھی اسی کے ہیں۔