Sunan Abi Dawood Hadith 3463 (سنن أبي داود)
[3463]صحیح
صحیح بخاری (2240) صحیح مسلم (1604)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي الْمِنْہَالِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَدِينَةَ،وَہُمْ يُسْلِفُونَ فِي التَّمْرِ السَّنَةَ وَالسَّنَتَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ أَسْلَفَ فِي تَمْرٍ فَلْيُسْلِفْ فِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ،وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ،إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے انہیں پایا کہ وہ کھجوروں میں ایک ایک،دو دو اور تین تین سال کے لیے بیع سلف کرتے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو کوئی کھجوروں میں بیع سلف کرے تو اسے چاہیئے کہ اس کا ناپ معلوم ہو،وزن معلوم ہو اور مدت بھی معلوم ہے۔‘‘