Sunan Abi Dawood Hadith 3470 (سنن أبي داود)

[3470]صحیح

صحیح مسلم (1554)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ قَالَا،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ الْمَعْنَی أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ الْمَكِّيَّ أَخْبَرَہُ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ, قَالَ: إِنْ بِعْتَ مِنْ أَخِيكَ تَمْرًا فَأَصَابَتْہَا جَائِحَةٌ فَلَا يَحِلُّ لَكَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْہُ شَيْئًا, بِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ!.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اگر تو اپنے بھائی کو کھجور بیچے اور پھر اس میں آفت آ جائے تو اس سے کچھ لینا تیرے لیے حلال نہیں،حق کے بغیر اپنے بھائی کا مال لینا تیرے لیے کیونکر روا ہو سکتا ہے؟“