Sunan Abi Dawood Hadith 3480 (سنن أبي داود)
[3480]صحیح
وأصلہ عند مسلم (1569) وھو شاھد لہ مشکوۃ المصابیح (4128)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْہِرَّةِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔