Sunan Abi Dawood Hadith 3481 (سنن أبي داود)

[3481]صحیح

صحیح بخاری (5761) صحیح مسلم (1567)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ،وَمَہْرِ الْبَغِيِّ،وَحُلْوَانِ الْكَاہِنِ.

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے کتے کی قیمت،زانیہ کی خرچی اور کاہن کے نذرانے سے منع فرمایا ہے۔