Sunan Abi Dawood Hadith 3485 (سنن أبي داود)

[3485]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الْوَہَّابِ بْنِ بُخْتٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ اللہَ حَرَّمَ الْخَمْرَ وَثَمَنَہَا وَحَرَّمَ الْمَيْتَةَ وَثَمَنَہَا وَحَرَّمَ الْخِنْزِيرَ وَثَمَنَہُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بیشک اللہ تعالیٰ نے شراب اور اس کی قیمت (یعنی خرید و فروخت) کو حرام کیا ہے،مردار اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے۔خنزیر اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے۔‘‘