Sunan Abi Dawood Hadith 3490 (سنن أبي داود)

[3490]صحیح

صحیح بخاری (2226) صحیح مسلم (1580)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سُلَيْمَانَ،عَنْ أَبِي الضُّحَی،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ،خَرَجَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَرَأَہُنَّ عَلَيْنَا،وَقَالَ: حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں،تو رسول اللہ ﷺ نکلے اور انہیں ہم پر پڑھا اور فرمایا ’’شراب کی تجارت حرام کر دی گئی ہے۔“