Sunan Abi Dawood Hadith 3491 (سنن أبي داود)

[3491]صحیح

صحیح مسلم (1580)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ: قَالَ: الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ فِي الرِّبَا.

جناب اعمش رحمہ اللہ نے اپنی سند سے اس حدیث کے ہم معنی بیان کرتے ہوئے کہا کہ آخری آیات،جو سود سے متعلق ہیں (جب وہ نازل ہوئیں)۔