Sunan Abi Dawood Hadith 3500 (سنن أبي داود)

[3500]صحیح

صحیح بخاری (2117) صحیح مسلم (1533)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا ذَكَرَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ،أَنَّہُ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ،فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ: لَا خِلَابَةَ, فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ: لَا خِلَابَةَ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ لوگ خرید و فروخت میں مجھے دھوکا دے جاتے ہیں۔تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا ’’جب تم معاملہ کرو تو یوں کہہ دیا کرو کہ دھوکا فریب نہیں۔‘‘ چنانچہ وہ سودا کرتے ہوئے کہا: کرتا تھا ((لا خلابۃ)) ’’دھوکا فریب نہیں۔‘‘