Sunan Abi Dawood Hadith 3513 (سنن أبي داود)

[3513]صحیح

صحیح مسلم (1608)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الشُّفْعَةُ فِي كُلِّ شِرْكٍ،رَبْعَةٍ أَوْ حَائِطٍ،لَا يَصْلُحُ أَنْ يَبِيعَ،حَتَّی يُؤْذِنَ شَرِيكَہُ،فَإِنْ بَاعَ, فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ،حَتَّی يُؤْذِنَہُ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’شفعہ ہر مشترک زمین یا باغ میں ہے ‘ اسے اپنے شریک کو خبر دیے بغیر فروخت کرنا درست نہیں۔اگر (بلا اطلاع) فروخت کر دیا ہو تو وہ شریک ہی زیادہ حقدار ہے حتیٰ کہ وہ دوسرے کے لیے اجازت دیدے۔‘‘