Sunan Abi Dawood Hadith 3512 (سنن أبي داود)
[3512]حسن
رواہ الدارقطني (3/20 ح2836) وصححہ ابن الجارود (624) وللحدیث شواھد
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ بَاعَ مِنَ الْأَشْعَثِ ابْنِ قَيْسٍ رَقِيقًا... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ،وَالْكَلَامُ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ.
جناب قاسم بن عبدالرحمٰن نے اپنے والد سے روایت کیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کو غلام بیچے۔اور الفاظ میں کمی بیشی ہے۔مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔