Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 352 (سنن أبي داود)

[352]صحیح

صحیح بخاری (903) صحیح مسلم (847)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ مُہَّانَ أَنْفُسِہِمْ فَيَرُوحُونَ إِلَی الْجُمُعَةِ بِہَيْئَتِہِمْ فَقِيلَ لَہُمْ لَوْ اغْتَسَلْتُمْ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ لوگ اپنے کام کاج خود ہی سر انجام دیا کرتے تھے اور اپنی اسی حالت میں جمعہ کو چلے آتے تھے،تو انہیں کہا گیا کہ اگر تم غسل کر لیا کرو (تو بہت ہی بہتر ہے)۔