Sunan Abi Dawood Hadith 3522 (سنن أبي داود)
[3522]صحیح
انظر الحدیث السابق (3519)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ يَعْنِي الْخَبَايِرِيَّ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ عَنِ الزُّبَيْدِيِّ قَالَ أَبو دَاود: وَہُوَ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ أَبُو الْہُذَيْلِ الْحِمْصِيُّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،قَالَ: ...فَإِنْ كَانَ قَضَاہُ مِنْ ثَمَنِہَا شَيْئًا،فَمَا بَقِيَ فَہُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ،وَأَيُّمَا امْرِئٍ ہَلَكَ وَعِنْدَہُ مَتَاعُ امْرِئٍ بِعَيْنِہِ،اقْتَضَی مِنْہُ شَيْئًا أَوْ لَمْ يَقْتَضِ, فَہُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ. قَالَ أَبو دَاود: حَدِيثُ مَالِكٍ أَصَحُّ.
جناب ابوبکر بن عبدالرحمٰن نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث کی مانند بیان کیا ‘ کہا: ’’اگر اس کی قیمت سے کچھ وصول کر لیا ہو تو باقی میں وہ دیگر قرض خواہوں کے برابر ہو گا۔البتہ اگر کوئی شخص ہلاک ہو جائے اور اس کے پاس کسی کا مال بعینہ موجود ہو ‘ وہ خواہ اس کی قیمت وصول کر چکا ہو یا نہ ‘ تو وہ باقی قرض خواہوں کے ساتھ ہو گا۔‘‘