Sunan Abi Dawood Hadith 3548 (سنن أبي داود)

[3548]صحیح

صحیح بخاری (2626) صحیح مسلم (1626)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: الْعُمْرَی جَائِزَةٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’عمریٰ (عمر بھر کے لیے دیا گیا عطیہ) ہمیشہ ہمیش کے لیے (موہوب لہ کا) ہو جاتا ہے۔‘‘