Sunan Abi Dawood Hadith 3549 (سنن أبي داود)
[3549]صحیح
انظر الحدیث السابق (3545)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... مِثْلَہُ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث کی مثل بیان کیا ہے۔