Sunan Abi Dawood Hadith 3562 (سنن أبي داود)

[3562] إسنادہ ضعیف

نسائی فی الکبریٰ (5779)

شریک مدلس وعنعن

وللحدیث شواھد ضعیفۃ

وحدیث الحاکم (2/ 47) یخالفہ وسندہ حسن،انظر بلوغ المرام بتحقیقي (754)

انوار الصحیفہ ص 126

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اسْتَعَارَ مِنْہُ أَدْرَاعًا يَوْمَ حُنَيْنٍ فَقَالَ أَغَصْبٌ يَا مُحَمَّدُ فَقَالَ لَا بَلْ عَمَقٌ مَضْمُونَةٌ قَالَ أَبُو دَاوُد وَہَذِہِ رِوَايَةُ يَزِيدَ بِبَغْدَادَ وَفِي رِوَايَتِہِ بِوَاسِطٍ تَغَيُّرٌ عَلَی غَيْرِ ہَذَا

سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے غزوہ حنین کے موقع پر زرہیں عاریتاً طلب کیں تو اس نے کہا: اے محمد! کیا زبردستی لینا چاہتے ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’نہیں ‘ بلکہ عاریتاً ہیں ‘ (اگر ضائع ہوئیں تو) ہم ان کا عوض دیں گے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یزید (یزید بن ہارون) کی یہ روایت بغداد کی ہے لیکن واسطہ میں جب یہ روایت بیان کی تو الفاظ اس سے مختلف تھے۔