Sunan Abi Dawood Hadith 3561 (سنن أبي داود)

[3561] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1266) ابن ماجہ (2400)

قتادۃ عنعن

انوار الصحیفہ ص 126

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ عَلَی الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّی تُؤَدِّيَ ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ فَقَالَ ہُوَ أَمِينُكَ لَا ضَمَانَ عَلَيْہِ

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ہاتھ کے ذمے ہے جو اس نے لیا حتیٰ کہ اسے ادا کر دے۔’’پھر حسن (حسن بصری رحمہ اللہ) بھول گئے اور کہا: عاریتاً لینے والا تمہارا امانت دار ہے اس پر کوئی ضمانت نہیں۔