Sunan Abi Dawood Hadith 3564 (سنن أبي داود)

[3564] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیثین السابقین (3562،3563)

و ناس من آل صفوان: مجاھیل کلھم

انوار الصحیفہ ص 126

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ نَاسٍ مِنْ آلِ صَفْوَانَ قَالَ اسْتَعَارَ النَّبِيُّ ﷺ فَذَكَرَ مَعْنَاہُ.

آل صفوان کے بعض لوگوں سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے زرہیں عاریتاً لی تھیں۔اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔