Sunan Abi Dawood Hadith 3575 (سنن أبي داود)

[3575] إسنادہ ضعیف

موسی بن نجدۃ: مجہول (تقریب: 7020)

انوار الصحیفہ ص 127

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ نَجْدَةَ عَنْ جَدِّہِ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَہُوَ أَبُو كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ طَلَبَ قَضَاءَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّی يَنَالَہُ ثُمَّ غَلَبَ عَدْلُہُ جَوْرَہُ فَلَہُ الْجَنَّةُ وَمَنْ غَلَبَ جَوْرُہُ عَدْلَہُ فَلَہُ النَّارُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے مسلمانوں میں قضاء کا منصب طلب کیا حتیٰ کہ اسے حاصل کر لیا ‘ پھر اس کا عدل کرنا ظلم کرنے پر غالب رہا ‘ تو اس کے لیے جنت ہے ‘ اور جس کا ظلم اس کے عدل پر غالب رہا ‘ اس کے لیے جہنم ہے۔‘‘