Sunan Abi Dawood Hadith 3580 (سنن أبي داود)
[3580]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1337 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2313 وسندہ حسن) وللحدیث شواھد عند ابن حبان (1196) مشکوۃ المصابیح (3753)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے رشوت دینے والے اور لینے والے کو لعنت فرمائی ہے۔