Sunan Abi Dawood Hadith 3601 (سنن أبي داود)

[3601]حسن

سندہ قوي وانظر الحدیث السابق (3600) مشکوۃ المصابیح (3782)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ خَلَفِ بْنِ طَارِقٍ الرَّازِيُّ،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عُبَيْدٍ الْخُزَاعِيُّ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی... بِإِسْنَادِہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لَا تَجُوزُ شَہَادَةُ خَائِنٍ وَلَا خَائِنَةٍ،وَلَا زَانٍ وَلَا زَانِيَةٍ،وَلَا ذِي غِمْرٍ عَلَی أَخِيہِ.

سلیمان بن موسیٰ نے اپنی سند سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ’’کسی خائن مرد یا عورت ‘ زانی مرد یا عورت یا اپنے بھائی کے بارے میں بغض و عداوت رکھنے والے کی گواہی جائز نہیں۔‘‘