Sunan Abi Dawood Hadith 3609 (سنن أبي داود)

[3609]صحیح

انظر الحدیث السابق (3609)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ قَالَ سَلَمَةُ فِي حَدِيثِہِ قَالَ عَمْرٌو فِي الْحُقُوقِ.

جناب عمرو بن دینار نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔سلمہ (سلمہ بن شبیب) کی روایت میں ہے،عمرو نے کہا کہ ’’(مالی) حقوق میں‘‘ (اس طرح سے فیصلہ کیا)۔