Sunan Abi Dawood Hadith 3613 (سنن أبي داود)

[3613]حسن

سعید بن أبي عروبۃ تابعہ شعبۃ عند أحمد (4/402) وللحدیث شواھد عند ابن حبان (1201) وغیرہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ الضَّرِيرُ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ،أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا،-أَوْ-دَابَّةً إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لَيْسَتْ لِوَاحِدٍ مِنْہُمَا بَيِّنَةٌ،فَجَعَلَہُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَيْنَہُمَا.

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے نبی کریم ﷺ کے حضور ایک اونٹ یا کسی جانور کا دعویٰ کیا لیکن کسی کے پاس گواہ نہیں تھا ‘ تو نبی کریم ﷺ نے اسے ان دونوں کے مابین (آدھا آدھا) کر دیا۔