Sunan Abi Dawood Hadith 3615 (سنن أبي داود)

[3615]حسن

انظر الحدیث السابق (3613) مشکوۃ المصابیح (3772)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ بِمَعْنَی إِسْنَادِہِ, أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا عَلَی عَہْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَبَعَثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا شَاہِدَيْنِ،فَقَسَمَہُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَيْنَہُمَا نِصْفَيْنِ.

جناب قتادہ نے اپنی سند سے بیان کیا جو مذکورہ بالا حدیث کے قریب قریب ہے کہ نبی کریم ﷺ کے دور میں دو آدمیوں نے ایک اونٹ کا دعویٰ کیا اور ان دونوں نے دو دو گواہ بھی پیش کر دیے تو نبی کریم ﷺ نے اسے ان کے مابین نصف نصف کر دیا۔