Sunan Abi Dawood Hadith 3633 (سنن أبي داود)

[3633]صحیح

أصلہ عند مسلم (1613) والبخاري (2473) نحو المعنٰی

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: إِذَا تَدَارَأْتُمْ فِي طَرِيقٍ, فَاجْعَلُوہُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تمہارا کسی راستے کے بارے میں کوئی تنازع ہو تو سات ہاتھ راستہ چھوڑ دو۔‘‘