Sunan Abi Dawood Hadith 3649 (سنن أبي داود)

[3649]صحیح

صحیح بخاری (2434) صحیح مسلم (1355)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ح و حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ہُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ مَكَّةُ قَامَ النَّبِيُّ ﷺ فَذَكَرَ الْخُطْبَةَ خُطْبَةَ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْيَمَنِ يُقَالُ لَہُ أَبُو شَاہَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ اكْتُبُوا لِي فَقَالَ اكْتُبُوا لِأَبِي شَاہَ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب مکہ فتح ہوا تو نبی کریم ﷺ کھڑے ہوئے۔اور آپ ﷺ کے خطبے کا ذکر کیا۔تو اہل یمن کا ایک آدمی کھڑا ہوا،اس کا نام ابوشاہ تھا،اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ مجھے لکھ دیجئیے۔تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’ابوشاہ کو لکھ دو۔‘‘