Sunan Abi Dawood Hadith 3650 (سنن أبي داود)

[3650]إسنادہ صحیح

أبو عمرو الأوزاعي

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو مَا يَكْتُبُوہُ قَالَ الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَہَا يَوْمَئِذٍ مِنْہُ

ولید (ولید بن مزید) نے کہا کہ میں نے ابوعمرو (اوزاعی رحمہ اللہ) سے پوچھا کہ اس نے کیا چیز لکھوائی تھی؟ انہوں نے کہا کہ وہی خطبہ جو اس نے اس روز آپ ﷺ سے سنا تھا۔