Sunan Abi Dawood Hadith 3658 (سنن أبي داود)
[3658]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2649 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (223)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَہُ, أَلْجَمَہُ اللہُ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس سے علم کی بات پوچھی گئی اور اس نے اسے چھپا لیا (اور بتایا نہیں) تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسے آگ کی لگام دے گا۔‘‘