Sunan Abi Dawood Hadith 3661 (سنن أبي داود)
[3661]صحیح
صحیح بخاری (3701) صحیح مسلم (2406)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ سَہْلٍ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَاللہِ لَأَنْ يَہْدِيَ اللہُ بِہُدَاكَ رَجُلًا وَاحِدًا،خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’قسم اللہ کی! اللہ عزوجل تیری رہنمائی سے کسی ایک شخص کو بھی راہ حق دکھا دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے افضل ہے۔‘‘