Sunan Abi Dawood Hadith 3677 (سنن أبي داود)

[3677]حسن

انظر الحدیث السابق (3676)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَہُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّ الْخَمْرَ مِنْ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّي أَنْہَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ

سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ’’بلاشبہ انگور کے شربت سے ‘ کشمش ‘ کھجور ‘ گندم ‘ جَو اور مکئی سے شراب بنتی ہے ‘ اور میں تمہیں ہر نشہ آور سے منع کرتا ہوں۔‘‘