Sunan Abi Dawood Hadith 3694 (سنن أبي داود)
[3694] إسنادہ ضعیف
نسائی فی الکبری (6833)
قتادۃ مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ عِكْرِمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ... فِي قِصَّةِ وَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ،قَالُوا: فِيمَ نَشْرَبُ يَا نَبِيَّ اللہِ؟ فَقَالَ نَبِيُّ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِأَسْقِيَةِ الْأَدَمِ الَّتِي يُلَاثُ عَلَی أَفْوَاہِہَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے وفد عبدالقیس کے قصے میں مروی ہے کہ انہوں نے پوچھا: اے اﷲ کے نبی! ہم کن برتنوں میں پیا کریں۔تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’چمڑے کے مشکیزے استعمال کرو جن کے مونہوں پر تاگا لپیٹ کر انہیں بند کیا جاتا ہے۔‘‘