Sunan Abi Dawood Hadith 3702 (سنن أبي داود)

[3702]صحیح

صحیح مسلم (1998)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ: كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي سِقَاءٍ،فَإِذَا لَمْ يَجِدُوا سِقَاءً نُبِذَ لَہُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے مشکیزے میں نبیذ بنایا جاتا تھا۔جب مشکیزہ نہ ہوتا تو پتھر کے بڑے پیالے میں بنا لیا کرتے تھے۔