Sunan Abi Dawood Hadith 3701 (سنن أبي داود)

[3701]صحیح

انظر الحدیث السابق (3700)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ يَعْنِي ابْنَ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ بِإِسْنَادِہِ،قَالَ: اجْتَنِبُوا مَا أَسْكَرَ.

جناب شریک بن عبداللہ سے اپنی سند سے روایت کیا فرمایا ’’جو چیز نشہ دے اس سے اجتناب کرو۔‘‘