Sunan Abi Dawood Hadith 3706 (سنن أبي داود)

[3706] إسنادہ ضعیف

ریطۃ: لا تعرف،وکبشۃ بنت أبي مریم،لا یعرف حالھا (تقریب التہذیب: 8592،8670)

انوار الصحیفہ ص 132

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَةَ حَدَّثَتْنِي رَيْطَةُ عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَتْ سَأَلْتُ أُمَّ سَلَمَةَ مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَنْہَی عَنْہُ قَالَتْ كَانَ يَنْہَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوَی طَبْخًا أَوْ نَخْلِطَ الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ

کبثہ بنت ابی مریم کہتی ہیں کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کس چیز سے منع کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ ہمیں منع کرتے تھے کہ کھجور کو اس قدر پکائیں کہ اس کی گٹھلی ہی ختم ہو جائے یا کشمش اور کھجور کو ملانے سے منع کرتے تھے۔