Sunan Abi Dawood Hadith 3707 (سنن أبي داود)

[3707] إسنادہ ضعیف

امرأۃ من بني أسد: مجہولۃ کما قال المنذري (انظر عون المعبود 384/3)

انوار الصحیفہ ص 132

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوَدَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُنْبَذُ لَہُ زَبِيبٌ فَيُلْقِي فِيہِ تَمْرًا وَتَمْرٌ فَيُلْقِي فِيہِ الزَّبِيبَ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے کشمش کی نبیذ بنائی جاتی اور پھر اس میں کھجور ڈال دی جاتی تھی یا کھجور کی نبیذ بنائی جاتی اور پھر اس میں کشمش ڈال دی جاتی تھی۔