Sunan Abi Dawood Hadith 372 (سنن أبي داود)
[372]صحیح
صحیح مسلم (ح 288 من حدیث إبراھیم النخعي بہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَيُصَلِّي فِيہِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَافَقَہُ مُغِيرَةُ وَأَبُو مَعْشَرٍ وَوَاصِلٌ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی کو کھرچ ڈالا کرتی تھی اور پھر آپ ﷺ اسی میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مغیرہ،ابومعشر اور واصل نے حماد بن ابی سلیمان کی موافقت کی ہے۔