Sunan Abi Dawood Hadith 3727 (سنن أبي داود)
[3727]صحیح
صحیح بخاری (5631) صحیح مسلم (2028)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ ثَلَاثًا وَقَالَ ہُوَ أَہْنَأُ وَأَمْرَأُ وَأَبْرَأُ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب پیتے تو تین سانس لیتے اور فرماتے ’’یہ (انداز) پیاس خوب بجھاتا ہے،ہضم کو قوت دیتا ہے اور تندرستی کا باعث ہے۔‘‘