Sunan Abi Dawood Hadith 3726 (سنن أبي داود)
[3726]صحیح
صحیح بخاری (5619) صحیح مسلم (2029)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ وَعَنْ يَمِينِہِ أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ يَسَارِہِ أَبُو بَكْرٍ فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَی الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ کو دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملایا گیا تھا۔اور آپ ﷺ کی دائیں جانب ایک دیہاتی تھا اور بائیں جانب ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے۔آپ ﷺ نے دودھ پیا،پھر اس دیہاتی کو دے دیا اور فرمایا ’’داہنے والا،پھر داہنے والا۔‘‘