Sunan Abi Dawood Hadith 3736 (سنن أبي داود)

[3736]صحیح

صحیح بخاری (5173) صحیح مسلم (1429)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِہَا.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو چاہیئے کہ وہ اس میں حاضر ہو۔‘‘