Sunan Abi Dawood Hadith 3735 (سنن أبي داود)

[3735]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (4284)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُسْتَعْذَبُ لَہُ الْمَاءُ مِنْ بُيُوتِ السُّقْيَا قَالَ قُتَيْبَةُ ہِيَ عَيْنٌ بَيْنَہَا وَبَيْنَ الْمَدِينَةِ يَوْمَانِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے لیے میٹھا پانی ’’سقیا‘‘ کے گھروں سے لایا جاتا تھا۔قتیبہ نے کہا: ’’سقیا‘‘ ایک چشمے کا نام تھا جو مدینے سے دو دن کی مسافت پر تھا۔