Sunan Abi Dawood Hadith 3774 (سنن أبي داود)
[3774] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3370)
جعفر بن برقان لم یسمع ھذا الحدیث من الزہري کما بینہ أبو داود،بینھما رجل مجہول انظر الحدیث الآتي (3775)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ ہِشَامٍ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ, قَال:َ نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ مَطْعَمَيْنِ عَنِ الْجُلُوسِ عَلَی مَائِدَةٍ يُشْرَبُ عَلَيْہَا الْخَمْرُ, وَأَنْ يَأْكُلَ الرَّجُلُ وَہُوَ مُنْبَطِحٌ عَلَی بَطْنِہِ. قَالَ أَبو دَاود: ہَذَا الْحَدِيثُ لَمْ يَسْمَعْہُ جَعْفَرٌ مِنَ الزُّہْرِيِّ, وَہُوَ مُنْكَرٌ.
جناب سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھانے کے متعلق دو باتوں سے منع فرمایا ہے۔ایک ایسے دستر خوان پر بیٹھنا جس پر شراب پی جائے ‘ دوسرے پیٹ کے بل اوندھے لیٹ کر کھانا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: یہ حدیث جعفر نے زہری سے نہیں سنی یہ روایت منکر ہے۔