Sunan Abi Dawood Hadith 3777 (سنن أبي داود)

[3777]إسنادہ صحیح

أبو وجزۃ صرح بالسماع عند عبد اللہ بن أحمد بن حنبل في زوائد المسند (4/27)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ أَبِي وَجْزَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ ادْنُ بُنَيَّ فَسَمِّ اللہَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ

سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’میرے قریب ہو جاؤ ‘ اﷲ کا نام لو ‘ (((بسم اللہ)) پڑھو) دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔‘‘