Sunan Abi Dawood Hadith 378 (سنن أبي داود)
[378] إسنادہ ضعیف
ترمذی (610)،ابن ماجہ (525)
قتادۃ عنعن
وقول قتادۃ: ’’ھذا ما لم یطعما الطعام فإذا طعما غسلا جمیعًا‘‘ صحیح عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَذَكَرَ مَعْنَاہُ،وَلَمْ يَذْكُرْ ((مَا لَمْ يَطْعَمْ زَادَ)). قَالَ قَتَادَةُ: ((ہَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا الطَّعَامَ،فَإِذَا طَعِمَا غُسِلَا جَمِيعًا))
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔پھر مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ہے،مگر اس میں ’’جب تک کہ کھانا نہ کھاتا ہو۔“ کا بیان نہیں ہے،مگر یہ اضافہ کیا ہے کہ قتادہ نے کہا: یہ حکم اس وقت تک ہے جب کہ وہ دونوں (لڑکا،لڑکی) کھانا نہ کھاتے ہوں۔جب کھانا کھانے لگ جائیں تو دونوں کا پیشاب دھویا جائے۔