Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 377 (سنن أبي داود)

[377] إسنادہ ضعیف

ترمذی (610)،ابن ماجہ (525)

قتادۃ عنعن

وقول قتادۃ: ’’ھذا ما لم یطعما الطعام فإذا طعما غسلا جمیعًا‘‘ صحیح عنہ

انوار الصحیفہ ص 27

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: ((يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ،وَيُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ))

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ لڑکی کا پیشاب دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں جب تک کہ کھانا نہ کھاتا ہو۔