Sunan Abi Dawood Hadith 3781 (سنن أبي داود)

[3781] إسنادہ ضعیف

ترمذی فی الشمائل (167)

انظر الحدیث السابق (3780)

انوار الصحیفہ ص 134

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ بِہَذَا الْإِسْنَادِ, قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُہُ الذِّرَاعُ, قَالَ: وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ, وَكَانَ يَرَی أَنَّ الْيَہُودَ ہُمْ سَمُّوہُ.

جناب ابوداؤد (ابوداؤد الطیالسی) رحمہ اللہ نے اسی سند سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔بیان کیا کہ آپ ﷺ کو دستی کے گوشت ہی میں زہر دینے کی کوشش کی گئی تھی اور یہ کار ستانی یہودیوں نے کی تھی۔