Sunan Abi Dawood Hadith 3789 (سنن أبي داود)

[3789]صحیح

رواہ مسلم (1941)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ ذَبَحْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ فَنَہَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَلَمْ يَنْہَنَا عَنْ الْخَيْلِ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نے خیبر کے روز گھوڑے ‘ خچر اور گدھے ذبح کیے تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خچروں اور گدھوں سے منع فرما دیا لیکن گھوڑوں سے منع نہیں فرمایا۔