Sunan Abi Dawood Hadith 3811 (سنن أبي داود)

[3811]إسنادہ حسن

أخرجہ النسائي (4452 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَہْلِيَّةِ وَعَنْ الْجَلَّالَةِ عَنْ رُكُوبِہَا وَأَكْلِ لَحْمِہَا

جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے روز پالتو گدھوں کے گوشت ‘ گندگی (نجاست) کھانے والے جانوروں کی سواری اور ان کا گوشت کھانے سے منع فرمایا تھا۔